ہمارے بارے میں

اسلام علیکم! نورانی ڈاٹ کام اب “جدید دنیائے اسلام” کی سب سے بڑی ویب سائٹ بننے جارہی ہے۔ جوشب و روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردوکی ترویج کے ساتھ ساتھ اپنے قارئین کو بروقت “جدید دنیائےاسلام” کی خبریں فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصود قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی فرقہ واریت ،سیاسی وسماجی، لسانی و مذہبی اختلافات سےبلا تر ہوکر “جدید دنیائے اسلام “(قومی و بین الاقوامی) اورہر طرح کی صورتحال سے باخبر کرنا ہے۔ علاوہ ازیں ہم اپنے قارئین کو “قرآن و حدیث “اور دورِ حاضر کی اسلامی اہم معلومات ،روزانہ کی بنیاد پر معروف اسلامی و مذہبی سکالرز کے دلچسپ مضامین وکالم کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہوگی ۔